فنکار اور صحافی کی دوستی پر مبنی ہالی ووڈ کی فلم

ہالی ووڈ: (14 نومبر 2019) امریکی فن کار اور صحافی کی دوستی کے گرد گھومتی ہالی وڈ کی تخلیق آ بیوٹی فل ڈے ان دی نیبر ہڈ کا ٹریلر پیش کردیا گیا ہے۔ ہیرو کے طور پر جلوہ گر ہورہے ہیں ٹام ہینکس۔

سچے واقعات کا احاطہ کیا گیا ہے اس مووی میں جو کہانی بیان کرے گی۔ فریڈ روجر کی جو امریکی ٹی وی کے میزبان، اداکار، رائٹر کے ساتھ ساتھ پروڈیوسر بھی تھے اور یہ کردار نبھا رہے ہیں ٹام ہینکس۔ پکا یارانہ ہوتا ہے ہیرو کا صحافی کے ساتھ۔ جو دوست ہونے کے باوجود ان کے کام پر تنقید بھی کرتا ہے۔

کہانی میں کئی اتار چڑھاؤ آتے ہیں اور پھر کیسے دونوں میں اختلافات جنم لینے لگتے ہیں اسی کو کیا گیا ہے بیان۔ جو فلم بین دیکھ پائیں گے بڑے پردے پر بائیس نومبر کو۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.