حالیہ دِنوں میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی جِسے سب نے اپنی طرف متوجہ کر لیا۔
لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ تصویر میں موجود یہ معصوم شکل کا بچہ آخر پاکستانی شوبز انڈسٹری کا کون سا نامور اداکار ہے؟
یہ رانجھا رانجھا کردی کے بھولے کی تصویر ہے۔ جی ہاں! یہ بچپن کی تصویر ہر دِلعزیز اداکار عمران اشرف کی ہے۔
مذکورہ تصویر میں اداکار عمران اشرف اپنی والدہ کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں۔