چند مشہور پاکستانی اداکارائیں جو ٹِک ٹاک پر مزاحیہ ویڈیوز بھی بناتی ہیں

image

ٹک ٹاک کے شوقین افراد صرف عوام میں ہی نہیں بلکہ ہماری پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں۔

بہت سے پاکستانی اداکاروں کے ٹک ٹاک پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ بھی ہیں جن پر وہ روزانہ کی بنیاد پر اپنی ویڈیوز شئیر کرتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ آئے دِن کسی نا کسی فنکار کی کوئی ٹک ٹاک ویڈیو ضرور وائرل ہوتی دِکھائی دیتی ہے۔ ہم بھی آج آپ کو چند اداکاراؤں کی دِلچسپ اور مزاحیہ ویڈیوز دِکھائیں گے جنہیں دیکھ کے آپ بے حد محظوظ ہوں گے۔


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.