اداکارہ عروسہ صدیقی نے اپنا وزن کم کر کے سب کو حیران کر دِیا، دیکھئے تصویری جھلکیاں

image

پاکستانی اداکارہ عروسہ صدیقی جو اپنے مزاحیہ کردار کرنے کی وجہ سے کافی مشہور ہیں، کی گزشتہ دِنوں کچھ تصاویر سامنے آئیں جو انتہائی حیرت انگیز تھیں۔


اداکارہ نے جب شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا تو ان کا وزن کافی زیادہ تھا۔ اکثر عروسہ اپنے انٹرویوز کے دوران یہ کہتی نظر آئی ہیں کہ وہ اپنے وزن سے خوش ہیں، ان کو کبھی اس وجہ سے شرمندگی محسوس نہیں ہوئی۔


تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے اپنی شادی سے قبل 20 کِلو وزن کم کیا جبکہ اب عروسہ مزید وزن کم کر چکی ہیں۔



About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.