آئی ایس پی آر کی پیشکش '' عہد وفا'' بلاک بسٹر ڈرامے کی آخری قسط کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔۔۔
جس میں پاکستانی میجر ہمایوں سعید اور بھارتی ونگ کمانڈر'' ابھی نندن'' کے مزیدار مگر ملک کی محبت سے بھرپور مکالمے دکھائے گئے ہیں۔
ٹریلر آتے ہی عوام میں چھا گیا۔۔ڈرامہ سیریل ’عہد وفا‘ کی آخری قسط کی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔