اس تصویر میں موجود یہ ننھا معصوم بچہ جس کی مسکراہٹ دیکھ کر کسی کا دل بھی پگھل جائے ۔ مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس مسکراتی تصویر میں یہ بچہ آخر ہے کون؟
کیا آپ اس بچے کو پہچانتے ہیں؟
یہ تصویر پاکستان کے معروف اداکار عثمان خالد بٹ کے بچپن کی ہے اور ان کی یہ تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنی پیاری مسکراہٹ سے لوگوں کے دل جیت رہے ہیں۔