انمول بلوچ کی سرخ لباس میں تصاویر نے مداحوں کے دل موہ لیے

image

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں نووارد مگر ٹیلنٹڈ اداکارہ انمول بلوچ کی سرخ لباس میں تصاویر نے مداحوں کے دل موہ لیے ہیں۔

ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ’ایک لڑکی عام سی‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا کر شہرت حاصل کرنے والی انمول بلوچ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کی معصومیت اور خوبصورتی دلوں کو تسخیر کر لینے والی ہے۔

اداکارہ کی شیئر کردہ تصویر میں انہوں نے سرخ رنگ کا لباس زیب تن کر رہا ہے جس پہ سنہرے رنگ کی کڑھائی ہوئی ہے، اس لباس کے ساتھ انہوں نے سنہرے رنگ کا ہی ٹیکہ لگایا اور جھمکے بھی پہن رکھے تھے۔

 

View this post on Instagram

 

❤️بارات #bhaikishadi

A post shared by Anmol 🐥 (@anmol_baloxh) on Feb 27, 2020 at 3:55am PST

انمول نے یہ لباس اپنے بھائی کی بارات کے موقع پر زیب تن کیا۔

 

View this post on Instagram

 

❤️

A post shared by Anmol 🐥 (@anmol_baloxh) on Feb 27, 2020 at 6:37am PST

اداکارہ کی ان تصاویر کو ان کے مداح بہت پسند کر رہے ہیں اور ان کی خوبصورتی اور لباس کی جی بھر کے تعریف کر رہے ہیں۔

ایک انسٹاگرام صارف نے لکھا کہ آپ کی تصویر دل کو پسند آنے والی ہے۔

عمران بشیر نے لکھا کہ میں آپ سے محبت کرتا ہوں، پیاری۔

ایک اور مداح نے لکھا کہ آپ اور آپ کا لباس بہت خوبصورت ہیں۔

اذلان سید نے تحریر کیا کہ آپ خوبصورت لگ رہی ہیں۔

یاد رہے کہ چند روز قبل سرخ رنگ کی ساڑھی میں ماہرہ خان کی تصاویر بھی بہت وائرل ہوئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: 

اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹا گرام پر خوبصورت ساڑھی پہنے تصاویر شیئر کی تھیں تو مداحوں کی جانب سے انہیں خوب پذیرائی ملی۔ کسی کا کہنا تھا کہ لال ساڑھی میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں تو کسی نے انہیں حور قرار دیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

💃🏽 @menahelandmehreen 💄 @iambabarzaheer 💇🏻‍♀️ @beautiquesalonpk 💍 @sherezadjewellery 📸 @shahbazshaziofficial

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on Feb 20, 2020 at 1:48am PST

 

View this post on Instagram

 

💃🏽 @menahelandmehreen 💄 @iambabarzaheer 💇🏻‍♀️ @beautiquesalonpk 💍 @sherezadjewellery 📸 @shahbazshaziofficial

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on Feb 20, 2020 at 1:47am PST


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.