کیا آپ روبینہ اشرف کی فیملی کو جانتے ہیں؟ دیکھئیے کچھ نئی تصاویر

image

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ربینہ اشرف جنہوں نے ماضی کے مشہور ڈرامہ سیریل پسِ آئینہ سے شہرت حاصل کی، حال ہی میں ان کی چند تصاویر سامنے آئیں جن کو مداحوں نے بے حد سراہا۔



اداکارہ کا تعلق لاہور سے ہے جبکہ اپنے کام کے سلسلے میں وہ کراچی شفٹ ہو چکی ہیں۔ اداکارہ نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران یہ بتایا تھا کہ میں لاہور میں موجود اپنے دوستوں کو بہت زیادہ یاد کرتی ہوں، اِسی لئے جب بھی اپنے شہر آتی ہوں تو اپنے پرانے دوستوں سے ضرور ملاقات کرتی ہوں۔



روبینہ اشرف کی ایک بیٹی اور ایک بیٹا ہے۔ بیٹی منا طارق بھی اپنی والدہ کی طرح پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا حصہ بن چکی ہیں اور حال ہی میں ان کا مشہور ڈرامہ رسوائی مداحوں میں بے حد مقبول ہو رہا ہے۔


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.