تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک ننھا نٹ کھٹ شرارتی سا بچہ اپنی آنکھوں میں شرارت لئے بیٹھا ہے۔
لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس پیاری سی معصوم تصویر میں یہ بچہ آخر ہے کون؟
کیا آپ اس بچے کو پہچانتے ہیں؟
یہ تصویر پاکستان کے نامور اور ہر دِلعزیز گلوکار 'علی ظفر' کے بچپن کی ہے۔