تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ بچہ شاید کسی گہری سوچ میں مبتلا ہے۔ اس بچے کو کوئی بھی اس طرح دیکھ کر اپنے پاس بٹھا لے یا اسے اس پر پیار آ جائے۔
دیکھئے اور پہچانئے اس تصویر میں یہ ننھا بچہ کون ہے۔
اس تصویر میں یہ بچہ کوئی انجان نہیں بلکہ پاکستان شوبز انڈسڑی کے معروف اداکار شہریار منور ہیں جن کی یہ تصویر وائرل ہو رہی ہے۔