پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ میرا اکثر ہی اپنی خراب انگریزی کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں جبکہ آج کل ان کا مذاق سوشل میڈیا پر بھی اڑایا جانے لگا ہے۔
میرا جی کی حال ہی میں ایک مرتبہ پھر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ گوگل کو گوگلز کہہ رہی ہیں۔
میرا کے مطابق وہ اب بھی ایک لڑکی ہیں اور ان کی عمر 30 سال سے کم ہے۔