میلہ تو لوٹ لیا اب کیا نیا آنے والا ہے؟ علی ظفر نے پِھر مداحوں کو خوشی کی خبر سنا دِی

image

پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنے نئے گانے میلہ لوٹ کیا کے حوالے سے بات چیت کی۔

علی ظفر نے بتایا کہ انہیں بڑی تعداد میں ویڈیو پیغامات موصول ہوئے لیکن سب مداحوں کی ویڈیو ایک ہی گانے میں شامل کرنا خاصا مشکل تھا اِسی لئے انہوں نے یہ خوشخبری سنائی کہ کسی کی ویڈیو ضائع نہیں جائے گی۔ علی ظفر ان تمام ویڈیوز کو اپنے نئے گانے میں شامل کریں گے۔

واضح رہے علی ظفر نے اپنے گانے میلہ لوٹ لیا کے لئے مداحوں سے ایک مخصوص اسٹیپ پر ڈانس کرنے کی ویڈیوز مانگی تھیں جنہیں گلوکار نے میلہ لوٹ لیا کی ویڈیو میں شامل کرنا تھا۔


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.