یہ ننھی پری پاکستان کی کون سی مشہور گلوکارہ ہے؟ پہچانیں

image
چہرے پر معصومیت اور پیاری آنکھوں والی یہ بچی اپنی نگاہوں سے ایسے دیکھ رہی ہے کہ جیسے کوئی اسے کچھ بول رہا ہو۔ کیا آپ اس تصویر میں موجود اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟

اگر آپ اس بچی کو نہیں جانتے تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ تصویر میں موجود صوفے پر بیٹھی یہ بچی کون ہے۔

بچپن کی یہ تصویر پاکستان کی معروف گلوکارہ نازیہ حسن کی ہے۔

نازیہ حسن کو پاپ موسیقی کی بہترین گلوکارہ میں شمار کیا جاتا تھا۔

نازیہ حسن کو پاپ موسیقی کی بہترین گلوکارہ میں شمار کیا جاتا تھا۔ ان کا مشہور گانا آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے نے اس وقت بے حد مقبولیت حاصل کی تھی۔ نازیہ حسن سنہ 2000 میں اس دنیائے فانی سے رخصت ہوگئی تھیں۔

About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.