کیا آپ تصویر میں موجود اس صحت مند بچے کو جانتے ہیں؟ جو حیرت بھری نظروں سے دیکھ رہا ہے ؟
چلئے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
تصویر میں موجود حیرانگی سے دیکھنے والا یہ بچہ پاکستانی گلورکار احمد جہانزیب ہے۔
احمد جہانزیب پاکستان کے مشہور و معروف گلوکار اور سانگ رائٹر ہیں۔ انہیں ونڈر بوائے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ کلاسیکی موسیقی میں احمد جہانزیب کا اپنا کمال ہے جن کی آواز کا جادو لوگوں کے دلوں میں گھر کر جاتا ہے۔