میرے کئی ڈرامے اس وقت لوگوں کو۔۔۔۔۔۔ پاکستانی ٹی وی ڈراموں سے متعلق لیلیٰ زبیری کا بیان

image

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ لیلیٰ زبیری کا کہنا ہے کہ 'ہمارے ٹی وی ڈراموں کی کامیابی میں فنکاروں کا انتہائی اہم کردار ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی ٹی وی انڈسڑی مضبوطی سے اپنے قدموں پر کھڑی ہے'۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ 'پاکستان بہترین ڈرامے بنا رہا ہے، میری کوشش رہی ہے کہ ہر کردار کو اچھے طریقے سے نبھاﺅں۔

لیلیٰ زبیری نے کہا کہ 'میرے کئی ڈرامے اس وقت آن ائیر ہیں اور عوام ان ڈراموں کو پسند کر رہی ہے'۔


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.