عمران اشرف عرف بھولا سے کون ناواقف ہوگا؟ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار عمران اشرف مداحوں کے دِلوں پر راج کرتے ہیں۔
اداکار عمران اشرف نے ہمیشہ ہی وہ کِردار ادا کئے ہیں جو ناظرین کی توجہ کا مرکز بنے ہیں۔
رانجھا رانجھا کر دی میں بھولا کا کردار مداحوں میں بے حد مقبول ہوا۔
لیکن کیا آپ اداکار کی فیملی کو جانتے ہیں؟ چند تصاویر ملاحظہ کیجئیے۔
عمران اشرف کی اہلیہ کا نام کرن اشفاق ہے۔
اداکار عمران اشرف کا ایک بیٹا بھی ہے۔
