تصویر میں نظر آنے والی اس معصوم سی بچی کو کیا آپ پہچان سکتے ہیں؟
بظاہر اس بچی کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ یہ کسی سے بہت زیادہ ناراض ہو، مگر یہ پیاری بچی آخر ہے کون؟ آئیں ہم کو آپ کو بتاتے ہیں۔
تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی شوبز اداکارہ ہانیہ عامر ہیں۔ ہانیہ عامر جاناں، نا معلوم افراد 2 اور پرواز ہے جنون جیسی بہترین فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔