کیا آپ اس مشہور پاکستانی اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں کہ یہ کون ہیں؟

image

کیا آپ اس تصویر میں موجود بچی کو پہچان سکتے ہیں کہ یہ کونسی مشہور اداکارہ ہیں؟

کیپ پہن کر اسٹائلش انداز میں مسکرا کر تصویر بنواتی اس پیاری بچی کو پہچانیں اور بتائیں کہ یہ آخر کون سی مقبول اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے۔

کیا آپ پہچان گئے اس تصویر میں موجود یہ بچی کون ہے؟

کوئی بات نہیں اگر آپ پہچاننے میں کامیاب نہیں ہوئے تو آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

اوپر موجود تصویر میں دکھائی دینے والی بچی دراصل پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ ہیں۔

اشنا شاہ متعدد پاکستانی ڈراموں میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ انہوں نے اپنے مشہور ڈرامہ سیریل الف اللہ اور انسان میں عمدہ اداکاری کے باعث ایوارڈ بھی اپنے نام کیا تھا۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.