منگل اور بدھ کو گوشت کیوں نہیں ملتا؟ جانیں وہ باتیں جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہ ہوں گی ۔۔۔۔

image
منگل اوربدھ کے دن گوشت اس لئے نہیں ملتا کیونکہ ایک عام خیال یہ ہے کہ:

جب حضرت آدم ؑ کے دوبیٹوں ہابیل اور قابیل کے درمیان جھگڑا ہوا تو قابیل نے ہابیل کا قتل کردیا اور وہ منگل کا ہی دن تھا۔

اس کے بعد قابیل تقریباً دو دن تک یعنی منگل اور بدھ کو ہابیل کی لاش ٹھکانے لگانے کے لیے دربدر پھر رہا تھا کیونکہ یہ دنیا کا پہلا قتل تھا اس لیے قابیل کو معلوم ہی نہیں تھا کہ کسی انسان کے مرنے کے بعد کیا کیا جاتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں کسی بھی جانور کو منگل اور بدھ کے دن ذبح کرنے سے پرہیز کیا جاتا ہے۔

بعض لوگوں کا خیال یہ بھی ہے کہ منگل خون کا دن ہے۔

قصائی طبقے میں یہ بات زیادہ ہی قابلِ اعتبار سمجھیں جاتی ہے لہزا اسی وجہ سے منگل اور بدھ کے روز گوشت کا ناغہ کیا جاتا ہے۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.