پاکستان موٹروے اور ہائی وے پولیس کی جانب سے اب سے کُچھ دیر قبل ایکس پر جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وسطی پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید دھند کی وجہ سے حدِنگاہ بہت کم ہے جس کی وجہ سے حادثات سے بچنے کے لیے موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا ہے۔
- طالبان حکومت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان اور تاجکستان کی سرحد پر حالیہ واقعات کے حوالے سے 'تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔'
- تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان سرحد پر تین ہفتوں سے جاری خونریز جھڑپوں کے بعد جنگ بندی کا اعلان کر دیا گیا ہے، جن میں تقریباً دس لاکھ افراد اپنے گھروں سے بے دخل ہو گئے تھے۔
- یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے رات بھر دارالحکومت کئیو پر جاری رہنے والا شدید میزائل اور ڈرون حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ماسکو امن نہیں چاہتا۔
- پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ امن فورس کا حصہ بننے کے لیے تیار ہے، اگر اس کا مینڈیٹ حماس کو غیر مسلح کرنا نہیں۔
- پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
- بریڈ فورڈ میں احتجاج کے دوران عسکری قیادت کے خلاف ’اشتعال انگیز‘ تقاریر پر پاکستان میں قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری
دھند کے باعث وسطی پنجاب میں موٹروے متعدد مقامات پر بند