پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکن کورونا کا شکار کیوں ہو رہے ہیں؟ اینکر کامران خان نے ویڈیو شئیر کردی

image

گزشتہ کچھ دنوں سے پاکستان مسلم ن کے کچھ کارکنان کی خبریں آرہی ہیں کہ ان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے تاہم پاکستان کے معروف اینکر کامران خان نے ایک ویڈیو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں کورونا کیوں ہو رہا ہے۔

لندن میں مقیم پاکستان کے معروف رپورٹر مرتضیٰ علی شاہ نے ایک ویڈیو شئیر کی جس میں مسلم لیگ ن کے کارکنان کا جم غفیر نظر آرہا ہے، مرتضیٰ علی شاہ نے کیپشن تحریر کیا کہ مسلم لیگ ن کا لاہر میں سماجی فاصلہ۔


ویڈیو کو کامران خان نے ری ٹوئٹ کیا اور تحریر کیا کہ اس میں اب کوئی حیرانی نہیں کہ مسلم لیگ ن کے کارکنان روزانہ کی بنیاد پر کیوں اس وائرس کا شکار ہو رہے ہیں۔


About the Author:

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.