پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے توانائی کے شعبے میں شفافیت کو فروغ دینے اور اووربلنگ کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے پاور سمارٹ موبائل ایپ ’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘ کا باضابطہ افتتاح کر دیا ہے۔ شہباز شریف نے بجلی کے بلوں سے پی ٹی وی کی 35 روپے کی فیس کے خاتمے کا بھی اعلان کیا ہے۔
- 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 81 افراد ہلاک جبکہ 400 سے زائد زخمی ہوئے ہیں: غزہ کی وزارتِ صحت
- اسرائیلی فوج نے حماس کے عسکری ونگ کے بانیوں میں سے ایک کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے
- میر علی خودکش حملے میں 13 اہلکار ہلاک، کلیئرنس آپریشن میں 14 شدت پسند بھی مارے گئے: آئی ایس پی آر
- آئی ایس پی آر کا دعویٰ ہے کہ یہ حملہ انڈیا کے سپانسرڈ دہشتگردوں نے کیا
- انڈیا نے پاکستانی فوج کی جانب سے جنوبی وزیرستان میں خود کش حملے میں انڈیا کے ملوث ہونے کا الزام مستردکر دیا ہے
بجلی کے بلوں میں اووربلنگ کے خلاف ’اپنا میٹر اپنی ریڈنگ‘ سسٹم متعارف: پاور سمارٹ ایپ کیسے کام کرتی ہے؟