شادی میں ہی لاکھوں لٹا دیئے ! پاکستان کی 5 مشہور شخصیات کی مہنگی ترین شادیاں جن کو لوگ آج تک بھول نہیں پائے
دنیا میں مختلف انداز سے شادیاں تو لوگ کرتے ہی رہتے ہیں، کچھ سستی تو کوئی مہنگی ترین شادیاں کرتا ہے۔ پاکستان میں بھی یہ پانچ شادیاں ملک کی مہنگی ترین شادیوں میں شمار ہوتی ہیں آپ بھی جانیں کہ یہ کس کی ہیں اور یہ امیر ترین لوگ کون ہیں؟
• صنم جنگ:
مشہور و معروف ٹی وہ ہوسٹ صنم جنگ نے فلائٹ انسٹرکٹر سے ۲۰۱۵ میں ہوئی جو کہ مہنگی ترین شادیوں میں ایک ہے دونوں نے قیمتی ڈیزائنر کے مہنگے ترین جوڑے زیب تن کیئے تھے۔
• شرمیلا فاروقی:
پاکستانی سیاستدان شرمیلا فاروقی کی شادی بھی امیر ترین شادی میں سے ایک ہے جس میں دوست احباب سمیت بڑے بڑے نامور سیاستدانوں، کالم نگاروں، اداکاروں، تجزیہ نگاروں نے شرکت کی، انھوں سے شادی کا ہر جوڑا بڑے اور قیمتی ڈیزائنرز کے ہاتھوں کا تیار کردہ پہنا تھا۔
• فرحان سعید:
اداکار فرحان سعید اور اداکارہ عروہ ہوکین کی شادی بڑی کوئی مہنگی تھی جس میں شادی کے فنکشنز مختلف جگہوں پر کیئے گئے، ان کی شادی سپانسرز کی کئی تھی لیکن دیکھنے والے ان کی شادی کبھی نہیں بھول سکیں گے۔
• مہر النساء صفدر:
پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی نواسی، مریم نواز کی بیٹی مہر النساء صفدر کی شادی کی تقریب میں ڈھائی ہزار مہمانوں نے شرکت کی، اس شادی سے زیادہ لگرژیس شادی پاکستان میں شاید کبھی ہوئی ہو۔
• منیب الطاف اور انوشے کی :
ملک کی تاریخ کی سب سے لمبی اور مہنگی ترین شادی کرنے کا اعزاز ان کے سر ہے انھوں نے شادی انتہائی اعلی طریقے سے کی شادی کی رسومات تھمنے کا نام نہیں لے رہی تھیں، تاریخ کی سب سے بڑی اور لمبی شادی بھی انھوں نے ہی کی۔