دنیا بھر کے مختلف ممالک میں آج عیدالاضحیٰ کیسے منائی جا رہی ہے؟ دیکھیں چند تصویری جھلکیاں

image

آج بروز جمعہ دنیا بھر میں عیدالاضحیٰ اپنے مذہبی جوش و عقیدت سے منائی جارہی ہے جبکہ پاکستان میں کل عید ہوگی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عیدالاضحیٰ مبارک کا ہیش ٹیگ ٹرینڈنگ پر ہے۔

آئیے دکھاتے ہیں آپ کو کچھ تصویری جھلکیاں۔




عید کے موقع پر ترکی کے وزیراعظم طیب اردوان نے بھی ویڈیو پیغام شیئر کیا اور سب کو عید مبارک کہا۔


تاہم کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی اپنا پیغام جاری کیا اور سب مسلمانوں کو عید مبارک کہا۔

















About the Author:

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.