بیوی نے شوہر کو بری طرح کیوں مارا؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

image

دو روز قبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں بھارتی خاتون نے اپنے شوہر کو رسیوں سے باندھا ہوا ہے اور اسے مار پیٹ رہی ہیں۔

خاتون کا شوہر گھر پر شراب پی کر آیا تھا، جس پر خاتون آگ بگولہ ہوگئیں اور اپنے شوہر کو رسیوں سے باندھ کر تشدد کر ڈالا۔

بیوی کی اپنے شوہر کو مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح خاتون مار رہی ہیں جبکہ شوہر بیوی سے رحم کی بھیک مانگ رہا ہے۔

مار پیٹ کے دوران شوہر اپنی اہلیہ سے وعدے بھی کر رہا ہے کہ اب وہ کبھی شراب کو ہاتھ نہیں لگائے گا اور کوئی نشہ نہیں کرے گا۔


About the Author:

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.