مشہور برانڈ جے ڈاٹ نے مقبول ڈرامہ سیریل ارطغرل کے دو ستاروں کو اپنا برانڈ ایمبسیڈر مقرر کر دیا

جے ڈاٹ نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے مقبول ترین ترکش ڈرامہ سیریل ارطغرل کے دو ستاروں کو اپنا برانڈ ایمبسیڈر مقرر کر دیا ہے- یہ شراکت داری جے ڈاٹ کا ایک حالیہ بین الاقوامی معاہدہ ہے-

بڑھتی ہوئی مقبولیت اور ارطغرل کے پرستاروں کی تعداد میں تیزی سے ہونے والا اضافہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اس ڈرامہ کو بےپناہ پذیرائی مل رہی ہے- اور جے ڈاٹ کے پلیٹ فارم کے لیے یہ ایک بہترین اضافہ ہے جو جے ڈاٹ بین الاقوامی سطح پر مزید نمایاں کرنے کا سبب بنے گا- جے ڈاٹ نے مختلف ممالک میں اپنے 30 آؤٹ لیٹ قائم کر کے خود بین الاقوامی سطح پر ظاہر کیا ہے- ان ممالک میں امریکہ ، برطانیہ ، آسٹریلیا ، کینیڈا ، نیوزی لینڈ ، جنوبی افریقہ ، متحدہ عرب امارات اور قطر جیسے بڑے ملکوں کے نام بھی شامل ہیں-

ہم دونوں ستاروں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید ظاہر کرتے ہیں کہ ترکی اور پاکستان مل کر اس منصوبے کی ترقی کا باعث بنیں گے-

JDot is proud to announce the signing of two beloved International Turkish stars from the famous series Ertugrul, C


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

1050