ایرانی لگاتار چند ہفتے تک 2 گرام ادرک کا پائوڈر کیوں استعمال کرتے ہیں؟ جانیں ایسی وجہ جس کے بعد آپ بھی اسے روز کھائیں گے

image

ادرک یوں تو ہر کھانے میں استعمال ہو رہا ہوتا ہے اور بہت سے لوگوں کو اس کا ذائقہ بھی ناخشگوار لگتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس سبزی کے بہت سے ایسے فائدے ہیں جن سے ہم ناواقف ہیں۔

کہتے ہیں کے ادرک کا پاؤڈر بے شمار مسائل کا حل ہے، اسے کھا کر آپ کے بہت سے جسمانی مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ لیکن کیا آپ یہ بات جانتے ہیں کہ ایران کے لوگ مسلسل 12 ہفتوں تک 2 گرام ادرک کا پاؤڈر ایک دن میں کھاتے ہیں۔

ایک ایرانی تحقیق میں 12 ہفتے تک روزانہ 2 گرام ادرک پاؤڈر کا استعمال کرنے کرنے والے مختلف افراد کے خون میں شوگر اور چربی کی سطح میں دیگر افراد کے مقابلے میں کمی پائی گئی۔ یونی اگر آپ بھی ادرک کا پاؤڈر کھانے کی عادت بنا لیں تو آپ کے جسم کی اضافی چربی ختم ہو جائے گی اور شوگر لیول بھی نارمل رہے گا۔

بہت سے خواتین کو دوران حمل شوگر ہوجاتی ہے، لہٰذا انہیں ادرک کے پاؤڈر کا استعمال کرنا چاہیئے۔

اس کے علاوہ ادرک کا پاؤڈر کھانے سے متلی میں بھی آرام آتا ہے۔

نوٹ: یہ ایک عام معلومات ہے، مزید جاننے کے لیے اپنے معالج سے ضرور رابطہ کریں۔


About the Author:

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts