بادام، کاجو اور اخروٹ اصلی ہے یا نقلی ؟ دیکھیں ویڈیو میں کہ نقلی میوے کس طرح بنائے جاتے ہیں جو بلکل اصل جیسے دکھتے ہیں

image

سردیوں میں خشک میوہ جات ضرور کھائیں کیونکہ یہ آپ کی صحت اور غذائیت کے لئے بہت ضروری ہیں۔ مونگ پھلیاں ہو یا بادام پستہ اور کاجو سب کے اتنے زبردست فوائد ہیں جو جان کر ان کو چھوڑنے کا دل ہی نہیں چاہتا ہے۔ مگر یہ تمام کہاں سے آتے ہیں؟ آپ کو معلوم ہوگا کہ شمالی علاقہ جات میں ان تمام میوں کی کاشت کی جاتی ہے اور وہیں سے ان کو لایا جاتا ہے۔ لیکن اب ایک نیا طریقہ سامنے آیا ہے، جس کو جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے ۔

ٹیکنالوجی کا دور ہے سب کچھ مشینیں تیار کر رہی ہیں، وہیں کاجو بھی اب مشین میں تیار ہوتے ہیں اگر یقین نہیں آ رہا تو ذرا یہ ویڈیو آپ بھی دیکھ لیں :

مشینوں سے بنے کاجوئوں کا اندازہ لگانا ذرا مشکل ہے لیکن کوشش کریں کہ کسی ایسے بازار سے جا کر کاجو اور دیگر خشک میووں کو ایک ساتھ خرید لائیں جہاں بڑی مقدار میں ان کو بھونا یا صاف کیا جارہا ہو کیونکہ عموماً مشین سے بنے کاجو بلکل دھے دھلائے ایک دم صاف ہوتے ہیں، جبکہ کاشت کیئے ہوئے قدرتی کاجو کو دھو کر صاف کیا جاتا ہے ۔

صرف کاجو ہی تمام میووں کو اسی طرح نقالی کرکے مشینوں سے بنایا جا رہا ہے ان کا دھیان رکھنے اور ان کی پہچان کا ایسا طریقہ بھی جان لیں تاکہ آپ دھوکے سے بچ سکیں۔

طریقہ:

* میوے کو کھآ کر چیک کریں، مشین سے بنے میووں میں میٹھے سوڈے اور نمک کا ذائقہ زیادہ محسوس ہوتا ہے۔

* ان میں آئل کی مہک بھی آتی ہے ۔

* تمام میووں کو ایک پیالہ پانی میں بھگو کر دیکھ لیں اگر دس منٹ بعد پانی سفید محلول بن جائے تو یہ نقلی میووں کی پہچان ہے۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.