اگر آپ کے بھی ہاتھوں کی بیچ کی انگلی بڑی ہے تو یہ بات ضرور جان لیں کہ ۔۔۔

image

ہماری شخصیت کو نکھارنے والا ہمارا کرادر ہے اور شخصیت کی شناخت کرنے کے لئے دنیا میں مختلف طریقوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ہماری انگلیاں بھی ہمارے بارے میں کچھ راز بتاتی ہیں جن کے بارے میں ہمیں علم نہیں ہوتا، اگر آپ بھی جاننا چاہتے ہیں تو پڑھیں یہ زبردست انگلیوں سے شخصیت کو جاننے کا راز۔

شہادت کی انگلی:

اگر آپ کی شہادت کی انگلی دیگر انگلیوں سے بڑی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ بہت ذہین اور ہر کام تیزی سے کرنے والے ہیں۔ لوگوں کو دیکھ کر ان کے دماغ کی کیفیت جاننے والے ہیں۔

بیچ کی انگلی :

اگر آپ کی درمیان والی انگلی بڑی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کا مزاج دوستانہ ہے اور سب سے گھل مل جاتے ہیں۔ اور لوگوں کی باتیں سنتے اور سمجھتے بھی ہیں۔

تیسری انگلی:

جن لوگوں کی تیسری انگلی شہادت ی انگلی سے بڑی ہوتی ہے درحقیقت وہ لوگ جذباتی اور دل سے سوچنے والے ہوتے ہیں جن کے فیصلوں پر دماغ سے زیادہ دل کے جواب ہیں۔ یہ تعلقات کو نبھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔

آخری انگلی:

اگر آپ کی چھوٹی انگلی شہادت کی انگلی سےچھوٹِ ہے تو آپ صاف دل کے مالک ہیں اور اگر بڑی ہے تو آپ بہت تیز قسم کے انسان ہیں جو آنے والے وقت کو اپنی حس کی مدد سے بھاپ سکتے ہیں۔

انگوٹھا:

آپ کا انگھوٹا یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ قائدانہ صلاحیتوں کے مالک ہیں اور ایمانداری اور سچائی کو ظاہر کرتا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts