کیا آپ جانتے ہیں کہ فہد شیخ کی اصل بیوی کون ہیں اور کیا کام کرتی ہیں؟ دیکھیں ان کی فیملی کے ہمراہ خوبصورت تصاویر

image

فہد شیخ ایک مشہور پاکستانی گلوکار، اداکار ، ٹی وی میزبان اور ماڈل ہیں جن کی شادی گلوکارہ شاہدہ منی کی بیٹی مہرین سے ہوئی۔ فہد نے اپنے کیریئر کا آغاز مشہور شو 11 نمبر کے میزبان کے طور پر کیا تھا۔ وہ مشہور فیشن برانڈ ایف ایس کولتھنگ کے مالک ہیں جبکہ گلوکار و اداکار کی اہلیہ مہرین فہد شیخ فیشن برانڈ کی شریک بانی ہیں اور تمام ذمہ داریاں خود سنبھالتی ہیں۔

اداکار فہد خان اس وقت نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے مشہور ڈرامہ سیرل جلن میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ دیکھنے والوں کو ان کی شاندار اداکاری کی بہت پسند آئی۔ ساتھ ہی باصلاحیت اداکار فہد خان کے پرستار ان کے فیشن کا طرز انداز بھی بہت پسند کرتے ہیں۔

فہد شیخ اور مہرین سال 2012 میں شادی کے بندھن میں بندھے اور 17 اگست 2015 جوڑے کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ مہرین فہد شیخ نے سوشل میڈیا پر اس خوشخبری کو شئیر کیا مگر اپنے ننھے بیٹے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر نہیں کیں۔

لیکن اب 4 کے ماہ بعد انہوں نے اپنے بیٹے کے ہمراہ تصاویر شئیر کر دیں جنہیں ان کے مداحوں نے بے حد پسند کیا۔

آئیں نظر ڈالتے ہیں اداکار فہد شیخ کی فیملی کی خوبصورت تصاویر پر۔


About the Author:

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts