طوبیٰ عامر کون سے ڈرامے میں اداکاری کرتے ہوئے نظر آنے والی ہیں؟ دیکھیں چند تصاویر

image

عامر لیاقت حسین کی اہلیہ طوبیٰ عامر نے ڈراموں میں اداکاری شروع کردی۔

تفصیلات کے مطابق سیدہ طوبیٰ عامر نے ڈرامہ انڈسٹری میں قدم جمالیۓ ہیں۔ نجی چینل سے شروع ہونے والا نیا ڈرامہ سیریل بھڑاس میں وہ اداکاری کے فراٸض انجام دے رہی ہیں جس کی چند تصویری جھلکیاں بھی سوشل میڈیا پر واٸرل ہو رہی ہیں۔

اس کے علاوہ نٸے آنے والے ڈرامہ سیریل میں طوبیٰ عامر کے ہمراہ اداکارہ زباب رانا اور سلمان سعید بھی اداکاری کے جوہر دکھاٸیں گے۔

دیکھیں چند تصاویر۔


About the Author:

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts