انجین التان تو پاکستان آگئے اور نہ صرف پاکستانیوں کو ان سے مل کر بہت خوشی ہوئی بلکہ خود انجین التان بھی پاکستانیوں کی محبت سے بہت خوش ہیں۔
مگر ان دنوں حلیمہ سلطان پاکستان نہ آ سکیں اور ان کی بھی بڑی خواہش ہے کہ وہ بھی پاکستان آئیں اور یہاں کی عوام سے ملیں، پاکستان گھومیں۔ گذشتہ دنوں اپنے ایک پیغام میں حلیمہ نے پاکستان کے شمالی علاقہ جات گھومنے کے حوالے سے بھی اپنی خواہش کا اظہار کیا تھا۔
مگر اب چونکہ انجین آگئے پاکستان تو حلیمہ کی بھی جلد پاکستان آمد متوقع ہے۔ مداحواں کی جانب سے خوب تبصرے کیئے جارہے ہیں۔
کوئی کہتا ہے کہ یہ پاکستان آ کر سب سے پہلے ماریہ بی کے کپڑوں میں ماڈل بنیں گی، تو کوئی کوہتا ہے کہ ۲۰۳۰ میں حلیمہ سلطان پاکستان کی وزیر اعظم ہوں گی۔ حلیمہ کو کیوں چھوڑ کر آیا،،، بھائی اس کو بھی ساتھ لے آتا. کسی نے کہا کہ حلمیہ کو پاکستان پسند ہے۔ تو کوئی کہتا ہے کہ ہم نے تو حلمیہ کو بھی خرید لیا۔ تو کوئی کہ رہا ہے کہ اتنے ووٹ تو عمران خان کو بھی نہیں ملے ہوں گے جتنے حلیمہ کے چاہنے والے پاکستان میں ہیں۔