کیا آپ پاکستان کی اس مشہور اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں؟

image

بچپن کے دن کھیل کود، موج مستی اور آرام و سکون کے ہوتے ہیں کیونکہ تب کسی قسم کی کوئی فکر نہیں ہوتی اور یہی وجہ ہے کہ جوانی میں بچپن بے حد یاد آتا ہے اور دل چاہتا کہ وہ وقت واپس لوٹ آئے۔

لیکن ایک طریقہ ہے جس سے آپ بچپن میں واپس تو لوٹ نہیں سکتے لیکن گزارے گئے خوبصورت لمحات میں کھو ضرور سکتے ہیں۔

جی ہاں آپ پرانی تصاویر دیکھ کر اپنے بچپن میں جاسکتے ہیں۔

شوبز سے وابستہ اداکار اور اداکارائیں بھی اپنی پرانی یادیں اور تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کرتے رہتے ہیں۔

اب آپ بتائیں کہ اوپر موجود تصویر میں یہ معصوم بچی کونسی مشہور اداکارہ ہے جسے پہچاننا مشکل ہورہا ہے۔

اگر آپ نہیں پہچانیں تو آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

بچپن کی تصویر میں یہ خوبصورت ننھی بچی پاکستانی اداکارہ و ماڈل حنا الطاف حنا الطاف ہیں اور انہوں نے اپنی یہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حنا آغا اپنی تصاویر اکثر شیئر کرتی رہتی ہیں جبکہ ان میں ان کی گھریلو زندگی سے متعلق تصاویر بھی شام ہیں۔

اداکار آغا علی کی اہلیہ نے حال ہی میں اب اپنی ایک بچپن کی تصویر شیئر کی۔

اپنے اس پیغام میں انھوں نے اپنے بچپن کو یاد کرتے ہوئے لکھا ’بچپن کے دن‘۔


About the Author:

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts