سندھ بھر میں شاپنگ مالز اب سے کب کب کھلیں گے؟ اعلان کر دیا

image

شاپنگ کے شوقین افراد کے لئے بڑی خبر, اب ہفتہ اور اتوار بھی شاپنگ مالز کا رُخ کر سکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے شاپنگ مالز ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رکھنے کی اجازت دے دی ہے، اس حوالے سے صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اب سے شاپنگ مالز ہفتے کے 7 دن ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرتے ہوئے کھلے رکھے جا سکتے ہیں۔

تاہم نوٹیفکیشن میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ اگر شاپنگ مال کسی ہاٹ اسپاٹ پر ہوا تو اُسے کھلا رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.