دانش جانتا تھا کہ سکون صرف قبر میں ہے۔۔۔ پتہ بھی نہ چلا اور دانش کو مرے ہوئے ایک سال گزر گیا

image

انسان کے مرنے کے بعد اس کی یادیں ہمیشہ رہ جاتی ہیں، اس کے بغیر دنیا تو نہیں رُکتی ہے مگر لوگوں کو وہ ایک شخص یاد رہ جاتا ہے جس کے ساتھ کچھ حسین لمحات گُزارے ہوتے ہیں۔

آج کل لوگ ہر چیز ذہن میں رکھتی ہے۔ کچھ ایسا ہی ہماری عوام کا بھی ہے جن کو یاد ہے کہ آج دانش کی برسی ہے۔ اب آپ سوچ رہے ہوں گے کونسا دانش، کیسا دانش،،، تو جناب۔۔ آج ڈرامہ سیریل '' میرے پاس تم ہو'' کے دانش کی پہلی برسی ہے۔

گذشتہ سال کا بلاک بسٹر ڈرامہ خلیل الرحمان کا تحریر کردہ میرے پاس تم ہو ڈرامے کے چرچے آج بھی عوام میں مقبول ہیں۔ دانش کی پہلی برسی کے موقع پر عوام کی جانب سے خوب میمز اور یادگاری پوسٹ شیئر کیئے جا رہے ہیں۔

فیس بک پر کمیل شاہ نامی صارف نے تو دانش کی برسی کی یاد میں اس ڈرامے کا گانا بھی گا دیا۔ :

لوگوں کے کمنٹس آپ بھی ملاحظہ کریں


About the Author:

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts