کرینہ کپور کی ایسی تصاویر منظر عام پر کہ مداح آنکھ جھپکنا بھول گئے ، تصاویر لنک میں 

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) دراصل کرینہ کپور خان نے تازہ تصویر میں اپنا بے بی بمپ فلانٹ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے یوگا سیشن کے ساتھ ایک موٹیویشنل نوٹ کو شیئر کرتے ہوئے اس ہفتہ کی شروعات کی ہے ۔ وہیں ان تصویروں پر فینس کے ساتھ ساتھ سلیبرٹی بھی جم کر کمینٹس کر رہے ہیں۔ جہاں ایک کمینٹ سب کی نظر میں چھا گیا وہ ہے ملائیکہ اروڑہ کا۔ ملائیکہ

نے کرینہ کی تصویر پر دل والے امیوجی بناکر پیار ظاہر کیا ہے۔ کرینہ کپور خان نے سوشل میڈیا انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یوگا کرتے ہوئے تصویریں شیئر کی ہیں جسے دیکھنے کے بعد لوگوں کے ہوش ہی اڑ گئے۔ بلیک آؤٹ فٹ میں کرینہ کپور خان کا یوگا سیشن فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا۔وہیں اس کے علاوہ حاملہ کرینہ کپور خان گلابی آؤٹ میں بھی شیرش آسن کرتی نظر آ رہی ہیں۔کرینہ کپور خان کی یوگا کرتے ہوئے گلابی آؤٹ فٹ میں تصویروں نے انٹرنیٹ پر تہلکا مچا دیا ہے۔ ان کی ان تصویروں پر فینس جم کر پیار برسا رہے ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

117