پشاور زلمی کا پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کا آفیشل اینتھم کرکٹ فینز میں مقبول ہوگیا

image

پشاور زلمی کے آفیشل اینتھم کے سانگ میں مقبول شوبز سٹار اور زلمی ایمبیسڈرماہرہ خان بھی جلوہ گر ہوئیں ساتھ ہی معروف ماڈل اور اداکارہ ہانیہ عامر اور علی رحمان خان بھی زلمی اینتھم میں اِن ایکشن نظر آئے۔

پشاور زلمی کے نئے آفیشل اینتھم میں معروف ترکش اداکارہ اسر بلگیچ بھی جلوہ گر ہوئیں جس کو دیکھنے بعد اینتھم میں مزید جان آئی۔

پی ایس ایل فینز کا یہ کہنا ہے کہ پشاور زلمی کی جانب سے ریلیز کردہ یہ اینتھم اب تک کا سب سے بہترین آفیشل اینتھم ہے۔

پی ایس ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے لیے پشاور زلمی کے آفیشل اینتھم کی ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔


About the Author:

کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.