بختاور بھٹو آج کل کہاں ہیں اور کیا کر رہی ہیں؟ اچانک ویڈیو وائرل

image

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو اور ان کے خاوند محمود چوہدری کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

بختاور بھٹو نے فوٹو اور ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر اور ویڈیوز شئیر کی ہیں جس میں بختاور کے ساتھ ان کے شوہر محمود چوہدری بھی ہیں۔

یہ ویڈیو ایک بوم رینگ کے طور پر شئیر کی گئی جس میں بختاور اور محمود چوہدری دبئی کی ایک آرٹ نمائش میں موجود ہیں۔


ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ماسک بھی پہنا ہوا ہے۔

یاد رہے رواں برس کے آغاز میں سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو اور محمود چوہدری رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔


About the Author:

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts