کیا آپ جانتے ہیں کہ موبائل میں یہ اوپر والی جگہ کیوں ہوتی ہے اور اسے کیا کہا جاتا ہے؟

image

موبائل فونز میں کئی ایسی منفرد اور دلچسپ چیزیں موجود ہوتی ہیں جن کی جانب ہماری دیہان نہیں جاتا لیکن ان کی کافی اہمیت ہوتی ہے۔

ہماری ویب آپ کے لیے مختلف آرٹیکلز لاتی رہتی ہے جس میں موبائل کے حوالے سے کچھ ایسی معلومات ہوتی ہے جو اس سے قبل آپ کے علم میں نہیں ہوتی۔

آج بھی ہم آپ کو موبائل فونز کی بہت عام سی چیز کے بارے میں بتانے والے ہیں جس کی جانب آپ لوگوں کی توجہ نہیں جاتی۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ موبائل میں یہ اوپر کی طرف سوراخ والی جگہ کو کیا کہا جاتا ہے اور یہ کیوں ہوتی ہے؟ آپ میں سے متعدد افراد شاید یہ تو جانتے ہوں گے کہ یہ کیوں ہوتی ہے لیکن یہ نہیں جانتے کہ اسے کہا کیا جاتا ہے۔

دراصل اس جگہ پر کیمرہ اور اسپیکر ہوتا ہے جبکہ اس جگہ کو notch کہا جاتا ہے۔ notch موبائل کے ڈیزائن کو منفرد بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

وقت کے ساتھ ساتھ فونز میں notch کے ڈیزائن بھی تبدیل ہوتے رہے ہیں۔

آپ کے فون میں notch کا ڈیزائن کیسا ہے؟ ہمیں تصاویر لے کر کمنٹ سیکشن میں بتائیں۔ ہماری ویب کے فیسبک پیج پر اپنی رائے کا اظہار کرنا ہرگز نہ بھولیے گا۔


About the Author:

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.