کون سے ملک نے عوامی مقامات پر برقعہ پہننے پر پابندی عائد کر دی؟

image

تازہ ترین تفصیلات کے مطابق سری لنکا کی کابینہ نے عوامی مقامات پر برقعہ پہننے یا پھر چہرہ مکمل ڈھانپنے پر پابندی کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پابندی کےاطلاق سے پہلے پارلیمنٹ سے منظوری لی جائے گی ، جہاں حکومت کی اکثریت ہے۔

تاہم مذہبی آزادی سے متعلق اقوام متحدہ کے نمائندے نے پابندی کو عالمی قوانین کی خلاف ورزری قرار دیا ہے۔

یاد رہے گزشتہ ماہ سری لنکا میں پاکستان کے سفیر نے بھی برقعے پر پابندی کی تجویز پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔


About the Author:

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts