سعودی حکومت نے اس مرتبہ کون کون سی شرائط پر حج کروانے کا فیصلہ کر لیا؟

image

تفصیلات کے مطابق اس سال بھی سعودی حکومت نے حج کیلئے خصوصی شرائط رکھ دیں ہیں اور انہیں شرائط پر عمل کرتے ہوئے ہی حج کا فریضہ مسلمان ادا کریں گے۔

اس کے علاوہ ترجمان سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہےکہ یہ فیصلہ ہم نے زائرین کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے۔

کورونا وبا کے باعث اس بات کی پوری کو شش کی جائے گی کہ حج کرنے والے زائرین کی صحت و سلامتی کے مکمل انتظامات کیے جائیں۔

جبکہ حج کے آپریشنل امور اور تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ پچھلے سال بھی صرف سعودی عرب کے شہریوں کو حج کرنے کا اعزاز حاصل ہوا تھا ۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts