بچے کا مشکل نام خود سے رکھا ہے تاکہ ہر کوئی ۔۔۔ بچے کے نام میں ایسا کیا ہے جسے 50 ہزار افراد بھی دہرانے میں ناکام رہے

image

والدین کے لئے بچوں کی پیدائش ایک بہت حسین لمحہ ہوتا ہے، جس کے لئے وہ 9 ماہ سے آنکھوں میں خواب سجائے ہوئے ہوتے ہیں اور ساتھ ہی گھر کے بزرگ بچے کا نام سوچ کر بیٹھے جاتے ہیں کہ اب بچہ آئے گا تو اس کا یہ نام رکھیں گے۔

بعض اوقات گھر کے بڑے ایسا نام کرھ دیتے ہیں جس پر سب کا ہی منہ بن جاتا ہے اور کچھ لوگ تو حیران رہ جاتے ہیں ارے یہ،، ایسا نام۔ عجیب سا منہ بناتے ہیں۔ بالکل ایسا ہی فلپائن کے منیلا شہر میں پیدا ہونے والے اس ایک بچے کے ساتھ۔

اس کے دادا نے اس کا نام دنیا کا مشکل ترین نام رکھ دیا ہے جوکہ Glhynnyl Hylhyr Yzzyghyl یعنی روغل فیرولن استریرا نے رکھا ہے۔ بچے کا پیدائشی سرٹیفیکٹ بنوانے گئے تو آپریٹر نے نام لکھنے میں متعدد مرتبہ غلطیاں کی، جس کے بعد اس کے سرٹیفیکٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر نام کی وجہ سے خوب وائرل ہوئی۔

غلینل ہلہائر یزیغل مامپوان بوسکاٹو کا نام لینا بہت مشکل ثابت ہو رہا ہے اس لئے دادا نے خود ہی لوگوں کی آسانی کے لیے ایک اور نام بھی رکھا جس سے مزید حیرت ہو رہی ہے۔ بچے کو پیار سے consonant کانسونینٹ کہا جائے گا۔

واضح رہے کہ بچے کے والد کا نام Lhyrlon جب کہ بیٹے کا نام Ghlynnyl رکھا گیا ہے، بچے کے بڑے ہونے کے بعد اس کو نام کا مطلب اور ایسا نام رکھے جانے کی وجہ بتائی جائے گی۔ دادا کہتے ہیں کہ بچے کا نام جان بوجھ کر مشکل رکھا تاکہ ہر کوئی اس کو پکار نہ سکے۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts