مجھے سیلفی سے چڑ ہے ۔۔ بھارتی وزیر اپنے ساتھ 1 سیلفی کے کتنے پیسے لینے لگی

image

بھارت کی وزیر سیاحت اوشاٹھاکر نے اپنے ساتھ سیلفی لینے والوں کیلئے 100 روپے فیس رکھ دی،بھارت میں حکمران جماعت بی جے پی کی مدھیا پردیش کی وزیر سیاحت نے اس فیس رکھنے کی یہ وجہ بتائی ہے کہ دوروں کے دوران عوام انکے ساتھ سیلفی لینا چاہتی ہے جس سے بہت وقت ضائع ہو جاتا ہے اور وقت ضائع ہونے سے انہیں شدید چڑ ہے۔

اوشا ٹھاکر نے بھارتی شہر اندور میں اپنے چاہنے والوں سے کہا کہ اگر وہ انکے ساتھ سیلفی لینا چاہتے ہیں تو 100 روپے فیس ادا کرنی ہو گی۔

واضح رہے کہ اوشا ٹھاکر نے کہا ہے کہ اب کوئی بھی کہیں بھی انکے ساتھ سیلفی لینے کی خواہش کرے گا تو انہیں اب سے روپے فیس دینی ہوگی۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.