ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی نے ایکس پر اجلاس کی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں پاکستانی، سعودی اور ترک حکام کے علاوہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان، وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اور سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی بھی نظر آ رہے ہیں۔
- فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان اور ترک انٹیلیجنس سربراہ ابراہیم کالن کا ایرانی رہنماؤں سے ملاقات کے لیے دورہِ تہران
- ترکی، سعودی عرب اور پاکستان کے ساتھ ایرانی رہنماؤں کے اجلاس کی تجویز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے حالیہ دورہ تہران میں پیش کی گئی: ایرانی وزارت خارجہ
- خالد بن سلمان تہران میں سعودی وفد کی سربراہی کریں گے، مسعود پزشکیان اور محسن رضائی سے بھی ملاقات ہو گی: سعودی حکام
- سعودی قیادت میں یمنی حوثیوں کے خلاف سرگرم عسکری اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے ریاض کی جانب داغا گیا بلیسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیا ہے
- نیتن یاہو کو ووٹ دیں تاکہ ہم نے جو کام شروع کیا ہے اسے مکمل کیا جا سکے: ٹرمپ کی اسرائیلی ووٹرز سے اپیل
- برازیل کے صدر لولا دا سلوا سخت مقابلے کے بعد چوتھی بار ملک کے صدر منتخب ہو گئے ہیں
- ایران کے جوہری پروگرام کے خاتمے کا 90 فیصد کام مکمل کر چکے ہیں: نیتن یاہو کا دعویٰ
پاکستان، سعودی عرب، ترکی اور ایرانی حکام کی تہران میں ملاقات جاری