یمنی حوثیوں نے سعودی عرب کی مشرق سے مغرب تک جانے والی اہم تیل پائپ لائن کے پمپنگ سٹیشنوں اور ریاض ایئرپورٹ پر حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس پائپ لائن اور اس کے پمپنگ سٹیشنوں کو اس سے پہلے بھی نشانہ بنایا جا چکا ہے۔ سعودی حکام نے تاحال ان حملوں پر کوئی ردِعمل نہیں دیا ہے۔
- فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان اور ترک انٹیلیجنس سربراہ ابراہیم کالن کا ایرانی رہنماؤں سے ملاقات کے لیے دورہِ تہران
- ترکی، سعودی عرب اور پاکستان کے ساتھ ایرانی رہنماؤں کے اجلاس کی تجویز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے حالیہ دورہ تہران میں پیش کی گئی: ایرانی وزارت خارجہ
- خالد بن سلمان تہران میں سعودی وفد کی سربراہی کریں گے، مسعود پزشکیان اور محسن رضائی سے بھی ملاقات ہو گی: سعودی حکام
- سعودی قیادت میں یمنی حوثیوں کے خلاف سرگرم عسکری اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے ریاض کی جانب داغا گیا بلیسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیا ہے
- نیتن یاہو کو ووٹ دیں تاکہ ہم نے جو کام شروع کیا ہے اسے مکمل کیا جا سکے: ٹرمپ کی اسرائیلی ووٹرز سے اپیل
- برازیل کے صدر لولا دا سلوا سخت مقابلے کے بعد چوتھی بار ملک کے صدر منتخب ہو گئے ہیں
- ایران کے جوہری پروگرام کے خاتمے کا 90 فیصد کام مکمل کر چکے ہیں: نیتن یاہو کا دعویٰ
حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی تیل پائپ لائن کو ایک بار بھر نشانہ بنانے کا دعویٰ