خاتون نے گاڑی پیٹرول پمپ پر ماردی ۔۔ خوفناک حادثے کے بعد جائے وقوعہ پر کیا حالات ہیں؟ دیکھیں ویڈیو مناظر

image

سعودی عرب میں ایک خاتون نے گاڑی پیٹرول پمپ پر موجود پیٹرول مشین پر دے ماری جس کے بعد گاڑی میں اور پیٹرول مشین میں آگ لگ گئی۔

حادثے کے بعد گاڑی چلانے والی عروت اور گاری میں سوار ایک اور شخص نیچے اترے اور اس جگہ سے دور بھاگ گئے۔

لیکن اللہ پاک کا شکر ہے کہ جائے وقوعہ پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور گاڑی میں سوار دونوں افراد بھی محفوظ رہے ۔ اس حادثے میں کوئی بڑا نقصان نہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ پیٹرول پمپ پر موجود عملے نے حاضر دماضی دیکھاتے ہوئے فوراََ آگ کو پیٹرول پمپ پر موجود آگ بھجانے والے آلے سے بھجا دیا۔

واضح رہے کہ مذکورہ ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون کا کوئی ایسا ارادہ نہیں تھا ، بس غلطی سے گاڑی پر قابو نہیں رہا اور یہ حادثہ پیش آگیا۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts