یہ دلہن تو بہت فٹ ہیں ۔۔ دلہن اپنی ہی شادی میں اچانک پش اپس کیوں لگانے لگ گئیں؟

image

دلہن نے اپنی ہی شادی میں پش اپس لگائے ، یہ پش اپس دلہن نے شادی سے کچھ وقت پہلے لگائے۔ یہ ویڈیو بھارت کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی۔آپ نے ویسے بھارتیوں کی شادی بیاہ کے دوران مزاحیہ ویڈیوز تو بہت دیکھی ہوں گی مگر "پش اپس " لگاتی دلہن کو پہلی بار ہی دیکھا ہوگا۔

اس ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن شادی کے لباس میں موجود ہے اور ساتھ ہی ساتھ بھاری بھرکم جیولری بھی زیب تن کر رکھی ہے اور کسی ماہر کی "پش اپس" لگا رہی ہے۔ویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو لوگوں نے اس پر خوب مزاحیہ تبصرے کیے۔

ایک صارف نے لکھا کہ "ایک اور صارف نے لکھا کہ دلہن کو پش اپس لگانے کے لیے یہی وقت ملا تھا" جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ " بھاری لہنگا پہن کر ورزش کرنا واقعی مشکل ہے"۔

واضح رہے کہ اب تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ ویڈیو بھارت کے کس شہر کی ہے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.