مشہور صحافی حامد میر کے ٹوئٹ کے مطابق صحافی عامر میر کو ایف آئی اے سائبر کرائم کی جانب سے گرفتار کیا گیا ہے اور ان کا لیپ ٹاپ اور موبائل بھی اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ تفصیلات سامنے آئی ہیں کہ عامر میر، حامد میر کے بھائی ہیں
متنازع چینل
نیا دور کے مطابق عامر میر یوٹیوب پر ایک متنازعہ چینل "گوگلی نیوز" چلاتے ہیں جس کے بیانیے کو متنازع ہونے کے سبب مین اسٹریم میڈیا پر نہیں چلایا جاسکتا۔