عمران خان نے نوجوانوں کی کون سی ویڈیو دیکھنے کا مشورہ دے دیا ؟ جس نے ان کی زندگی بدل دی

image

ہمیشہ ہی کہا جاتا ہے کہ انسان کو کبھی ہار نہیں ماننی چاہیے تو بلکل ایسا ہی سبق پاکستانی جوانوں کو وزیراعظم عمران خان نے پڑھایا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر عمران خان نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میں چاہتا ہوں پاکستان کا ہر جوان یہ ویڈیو لازمی دیکھیں کیونکہ یہ ویدیو آپ کو وہ سبق دے گی جو میں نے کھیل سے سیکھا ہے۔

جس میں ایک غلطی کی وجہ سے 2 سے 3 ایتھلیٹ گر جاتے ہیں لیکن ان میں سے ایک خاتون ایتھلیٹ ہمت نہیں ہارتی اور دوبارہ اٹھتی ہے۔

تو دنیا دیکھتی ہے کہ کیسے سب سے آخر میں دوڑنے والی یہ ایتھلیٹ اپنے سے انتہائی فاصلے پر موجود ایتھلیٹ کا ڈٹکر مقابلہ کرتے ہیں اور آخر ریس جیت جاتی ہے۔ساتھ ہی ساتھ یہ بھی کہا کہ انسان ہارتا تب ہی ہے جب وہ کو شش کرنا ترک کر دیتا ہے ۔ واضح رہے کہ یہ ویڈیو ٹوکیو اولمپکس 2020 کی ہے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts