جب ساؤنڈ سسٹم خراب ہوا تو اسٹیڈیم میں موجود پاکستانی شائقین نے خود ہی ترانہ پڑھ ڈالا، دلچسپ پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

image

پاکستان کی عزت کا سوال ہو تو تمام پاکستانی اپنی بیک زبان ہو کر ملک کی عزت کو بچانے کی کوشش میں لگ جاتے ہیں، چاہے وہ کوئی کرکٹ کا میدان ہو یا کوئی عام معاملات۔ اس کی جیتی جاگتی مثال یہ کرکٹ میچ ہے جس میں ساؤنڈ سسٹم خراب ہوگیا اور پاکستان کا ترانہ پڑھا جا رہا تھا تو شرمندگی سے بچنے کے لئے سٹیڈیم میں بیٹھے شائقین نے خود ہی بآوازِ بلند ترانہ پڑھ ڈالا۔

یہ ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں پاکستانی شائقین نے اتنی زور سے ترانہ پرھا کہ ساونڈ سسٹم کی ضرورت ہی نہ پڑی۔ وآضح رہے کہ یہ ویڈیو 2018 میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے ٹی 20 میچ کی ہے جو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا گیا تھا۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.